Hamari Aawaz

منقبت در شانِ خواجہ غریب نواز رضی تعالیٰ عنہ

اولیا و صوفیا ← خواجہ غریب نواز
📅 26-02-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

از قلم: شمس الحق شمسی علیمی، مہراج گنج یوپی

اعلیٰ ہے رتبہ معین الدین کاپیارا ہے روضہ معین الدین کا

فیض کا دریا رواں ہے چار سوعرس ہے خواجہ معین الدین کا

ان پہ طعنے کسنے والو حشر میںدیکھنا رتبہ معین الدین کا

شاہ بطحا کے کرم سے دہر میںبٹتا ہے صدقہ معین الدین کا

ہند میں کفار نے کلمہ پڑھادیکھ کر تقوٰی معین الدین کا

فضل مولیٰ سے جہاں میں ہر طرفہوتا ہے چرچا معین الدین کا

خلد میں شمسی یہ کہتا جائے گاہوں میں دیوانہ معین الدین کا

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 21700 قارئین📊 4.5 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

منقبت شریف عطائے رسول سلطان الہند خواجۂ خواجگان فخر ہندوستان حضور خواجہ معین الدین چشتی اجمیری رضی اللہ تعالیٰ عنہ

منقبت سیدنا خواجہ غریب نواز علیہ الرحمة والرضوان

یا غریب نواز

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 142 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 110 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 89 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 82 ویوز