Hamari Aawaz

منقبت سلطان الہند خواجہ غریب نواز علیہ الرحمہ

اولیا و صوفیا ← خواجہ غریب نواز
📅 22-02-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

بے سہارو کے سہارا خواجہء ہندالولیہند کے ہیں آپ راجا خواجہء ہندالولی

تیرے در کے ہم ہیں شیدا خواجہء ہندالولیہم بھی دیکھیں تیرا روضہ خواجہء ہندالولی

ان کے ذکر پاک کا ہے دوجہاں میں تذکرہہیں عطاۓ شاہ طیبہ خواجہ ہندالولی

ہند میں اسلام کی شادابی جو تم سے ہوئیمصطفی کا ہے یہ صدقہ خواجہء ہندالولی

وہ کبھی گمراہ ہوسکتا نہیں ہے دہر میںجو ترا پڑھتا ہے خطبہ خواجہء ہندالولی۔

وہ انا ساگر کا بھرنا اور بٹھانا اونٹ کوہے کرامت تیری اعلی خواجہ ہندالولی

امجدی پر بھی کرم کی اک نظر کیجے ذرایہ بھی ہے منگتا تمہارا خواجئہ ہندالولی

محمد رمضان امجدیمہراج گنجچیف ایڈیٹر ماہنامہ اسلامی کرن ہندی پکڑی خرد مہراج گنج

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 21477 قارئین📊 4.4 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

منقبت شریف عطائے رسول سلطان الہند خواجۂ خواجگان فخر ہندوستان حضور خواجہ معین الدین چشتی اجمیری رضی اللہ تعالیٰ عنہ

منقبت سیدنا خواجہ غریب نواز علیہ الرحمة والرضوان

یا غریب نواز

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 142 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 110 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 89 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 82 ویوز