Hamari Aawaz
• نگاہوں کی آوارگی اور دلوں کی ویرانی • ہندوستان 2047: مسلم نوجوانوں کے لیے ایک نئے عہد کی دستک • شراب کے دینی و دنیوی نقصانات؛ ایک اصلاحی، علمی اور عملی جائزہ • امام جلال الدین سیوطی رحمة اللہ علیہ: حیات و خدمات • کس قدر پرنور ہے روضہ نظام الدین کا • سیرت حسینیؓ :حق پر استقامت اور کردارِ مومن کی معراج • شہید ہوتی مسجدیں !! • آہ! اب میرِ کارواں نہیں رہا • آفتابِ علم و قلم غروب ہو گیا • ایسا کہاں سے لائیں کہ تجھ سا کہیں جسے

مدح سید الانبیاء و المرسلینﷺ

شعر و شاعری ← نعت رسول
📅 08-10-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

از : عبدالمبین حاتم فیضی

نور ِ مطلق نـے اتارا نور ِ وحدت کا چراغبُجھ کے یکدم رہ گیا کفر و ضلالت کا چراغ

ظلم و اِستِبداد کے پُر زُور طوفانوں کے بیچتھا درخشاں، ہے، رہے گا، اک عزیمت کا چراغ

ایک پل مِیں ، مَیں زمیں سے آسماں بن جاؤنگاخواب میں گرمیرے،چمکےان کی رؤیت کاچراغ

صرف ذاتِ رب کو ہے معلوم یہ سِـرِّ نہاںکس بَلندی پر ہے روشن ان کی رفعت کا چراغ

ہے محافظ خود ہی اس کا مالک کون و مکاںبجھ نہیں سکتا کبھی نعتِ رسالت کا چراغ

میں بھی شہرِ نور کا زائر بنونگا ایک دنجگمـگائے گا کبھی تو میری قسمت کا چراغ

موت کو بھی زندگی مل جائےگی اس دم مریگـر بُجھے دربارِ آقا میں معیشت کا چراغ

روغنِ لطف و کرم سرکار ! اس میں ڈال دیںتاکہ ہوجائے منور میری قسمت کا چراغ

دائمی توقیر و عزت کے اگر خواہاں ہیں آپدل میں کرلیجے فروزاں ان کی سیرت کا چراغ

کب تلک یوں ظلمتِ تنہائی میں حاتم رہےکیجئے سرکار ! اب روشن رِفاقت کا چراغ

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 20475 قارئین📊 4.2 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

نعتِ رسولِ اکرم ﷺ

تضمینی نعت پاک شہ لولاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم

ثناۓ حبیبِ کردگار

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 141 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 101 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 88 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 81 ویوز