Hamari Aawaz

خواجہ غریب نواز رحمۃ اللہ علیہ کی زندگی ہم سب کے لیے مشعل راہ ہے: شاہ نواز عالم مصباحی ازہری

اولیا و صوفیا ← خواجہ غریب نواز
📅 20-02-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

<p>مانکپور کنڈہ/پرتاپ گڑھ: 20 فروری، ہماری آواز(نامہ نگار)کنڈہ تحصیل میں عرس خواجہ غریب نواز منعقد ہوا جشن کا آغاز حافظ. اخلاق احمد کے تلاوت سے ہوا مقرر خصوصی کی حیثیت سے مفتی شاہ نواز عالم مصباحی ازہری نے شرکت کی اور انہوں نے مجمع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خواجہ غریب کی سیرت ہم سب کے لئے مشعلہ راہ ہے، اور انہوں نے کہ اسوہ حسنہ اور اپنے اخلاق وکردار کی بنیاد پر بھارت کے کونے کونے میں دین متین کے خدمت کو انجام دیا اور خدمت خلق کی ایسی خوشگوار فضا قائم کی ہر مذہب کے لوگ آپ سے ایسے منسلک ہونے لگے،مزید انہوں نے کہا کہ خواجہ معین الدین چشتی کو سرکار دوعالم صلی اللہ علیہ وسلم نے بھارت پر بھیجا اور مستقل سلطان بنادیا، ایسے پرفتن دور میں آپ تشریف لائے کہ پورا ہندوستان کفر وشرک کے تاریکی میں ڈوبا ہوا تھا، لاکھوں معبودان باطلہ کی عبادت کی جارہی تھی، لیکن آپ نے دین اسلام کی تبلیغ اس انداز میں کی کہ گھر گھر میں مذہب اسلام کو پھیلادیا مزید انہوں نے کہا کہ اسوہ رسول کا بہترین نمونہ ہے خواجہ غریب نواز کی شخصیت جن کے بلند وبالا اخلاق کو دیکھکر 90لاکھوں لوگ تقریبا مشرف بہ اسلام ہوئے جس کو آج تک اسلام کی تاریخ میں سنہرے حروف سے لکھا ہوا ہے ، آج بھی ضرورت ہے کہ ہم سب ملکر سیرت خواجہ غریب نواز کے تعلیمات اور پیغامات کو عام کریں اور اخلاق حسنہ کی تفسیر وتصویر بنیں اور خدمت انسانیت کی مکمل کوشش کریں، اور اس موقع پہ مولانا مزمل اور قاری یوسف نے نعت ومنقبت کے اشعار کے ذریعے سے خراج عقیدت پیش کیا اور مولانا محبوب برکاتی ودیگر حضرات بھی خاص طور پر موجود تھے</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 21481 قارئین📊 4.4 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

منقبت شریف عطائے رسول سلطان الہند خواجۂ خواجگان فخر ہندوستان حضور خواجہ معین الدین چشتی اجمیری رضی اللہ تعالیٰ عنہ

منقبت سیدنا خواجہ غریب نواز علیہ الرحمة والرضوان

یا غریب نواز

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 142 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 110 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 89 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 82 ویوز