Hamari Aawaz

نعت رسول: اے مدینے کے محسن بچا لے مجھے

شعر و شاعری ← نعت رسول
📅 07-10-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

نتیجہ فکر: محمد زاہد رضا بنارسیدارالعلوم حبیبیہ رضویہ گوپی گنج۔بھدوہی۔یوپی بھارت

مشکلوں میں یہ دنیا ہے ڈالے مجھےاے مدینے کے محسن بچا لے مجھے

دنیا والے مٹانے کے درپے ہیں پرمصطفٰی کا کرم ہے سنبھالے مجھے

میں نہ چھوڑوں گا دامن کبھی آپ کاچاہے جتنا زمانہ ستالے مجھے

روزِ محشر خداکی قسم دوستوبخشوائیں گے شہہ کے حوالے مجھے

ہاں پلا ساقیا ہاں پلا ساقیاجام ِعشقِ نبی کے پیالے مجھے

توہے مالک مرا میں ہوں بندہ تراہر برائی سے مولیٰ بچالے مجھے

پلڑا ہلکا ہے مرا!اے مرے کریمتو ردائےکرم میں چھپالے مجھے

تو ہے راہی محمدﷺ کے دربار کاہمسفر اپنا بھائی بنا لے مجھے

ذاتِ معجزنما کامیں ہوں امّتیپھر نہ کیوں رب اے" زاہد" سنبھالے مجھے

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 20806 قارئین📊 4.3 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

نعتِ رسولِ اکرم ﷺ

تضمینی نعت پاک شہ لولاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم

ثناۓ حبیبِ کردگار

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 141 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 103 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 88 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 81 ویوز