Hamari Aawaz

نعت رسول: واللیل والضحی کا ترانہ ہے خوب تر

شعر و شاعری ← نعت رسول
📅 30-01-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

نتیجۂ فکر: محمد رمضان امجدی، مہراج گنج

واللیل والضحی کا ترانہ ہے خوب ترسلطان دوجہاں کا سراپا ہے خوب تر

دیکھا ہے جس نے روضہء آقا سنو!اسےوجبت لہ شفاعتی مژدہ ہے خوب تر

ان کے ہی نور سے ہوا روشن جہان یہقدجاءکم کا دہر میں آنا ہے خوب تر

شہ کے علم تلے وہاں میدان حشر میںاہل سنن کا نعت سنانا ہے خوب تر

ہیں مرکز عقیدت بیٹے حسین کےمولیٰ علی کا جگ میں گھرانہ ہے خوب تر

دین    نبی    کے   واسطے   گردن کٹا دیابی   فاطمہ  کے  لال کا جذبہ ہے خوب تر

ہر پھول ان کے باغ کا مہکا ہے چار سواحمد رضا کا علمی گھرانہ ہے خوب تر

نعت رسول امجدی لکھتے رہو سداجنت میں جانے کا یہ بہانہ ہے خوب تر

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 20976 قارئین📊 4.3 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

نعتِ رسولِ اکرم ﷺ

تضمینی نعت پاک شہ لولاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم

ثناۓ حبیبِ کردگار

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 141 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 109 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 88 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 81 ویوز