Hamari Aawaz

نعت پاک: درد کو مرہم بناتے آئے ہیں

شعر و شاعری ← نعت رسول
📅 26-01-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

نتیجۂ فکر: عاقب چشتی، موتی ہاری (بہار) انڈیا

جی جگر ان پر لٹاتے آئے ہیںباادب سر کو جھکاتے آئے ہیں

رنج فرقت کو مٹانے کے لیےہم دیا شب بھرجلاتے آئے ہیں

ہو کرم کی اک نظر نور مبیںدیپ یادوں کی جلاتے آئے ہیں

آسمان عشق پر اے سرورااشک کے تارے سجاتے آئے ہیں

نعمت کونین ہے درد جگردرد کو مرہم بناتے آئے ہیں

مل نہیں سکتی انہیں رب کی رضاباپ ماں کوجو ستاتے آئے ہیں

در پہ عاقب کو بلائیں اب شہارسم الفت ہم نبھاتے آئے ہیں

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 20841 قارئین📊 4.3 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

نعتِ رسولِ اکرم ﷺ

تضمینی نعت پاک شہ لولاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم

ثناۓ حبیبِ کردگار

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 141 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 103 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 88 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 81 ویوز