Hamari Aawaz

جاری و ساری ہے عرفانِ شعیب الاولیاء

عمومی
📅 04-10-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

خراج عقیدت ببارگاہِ حضور شعیب الاولیاء علیہ الرحمۃ براؤں شریف

چارہ گر ہے سب کا ایوانِ شعیب الاولیاءاس طرح جاری ہے فیضانِ شعیب الاولیاء

نائبینِ مصطفیٰ، اس کے مہکتے پھول ہیںکتنا اچھا ہے گلستانِ شعیب الاولیاء

راز دارانِ طریقت کے ہے لب پر یہ صداجاری و ساری ہے عرفانِ شعیب الاولیاء

سنتِ سرکار کی خوشبو سے ہے آراستہمہکے ہردم کیوں نہ گلدانِ شعیب الاولیاء

جو رہے پابند تحریمہ کے اڑتالیس برسخوب ہے مضبوط ایمانِ شعیب الاولیاء

نورِ ایماں سے منور دل ہے اس انسان کاجس نے اپنایا ہے فرمانِ شعیب الاولیاء

مرکز حکمت بنا ہے آج بھی فیض الرسولکیونکہ اس کو ملتی ہے دانِ شعیب الاولیاء

مظہرِ یارِ علی کا تذکرہ ہوتا ہے جبجھوم جاتے ہیں اسیرانِ شعیب الاولیاء

بڑھ گیا میرا متینی دہر میں عزو وقارہوگیا جب سے ثناخوانِ شعیب الاولیاء

نتیجۂ فکرشاداب متینی علیمی سدھارتھ نگریمقیم حال واپی گجرات

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 20619 قارئین📊 4.3 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 141 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 101 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 88 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 81 ویوز