Hamari Aawaz

منقبت: بگڑا ہوا نصیبہ بناتے ہیں غوث پاک

شعر و شاعری ← منقبت
📅 23-01-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

نتیجۂ فکر: شاہد رضا رضوی، سنت کبیر نگر

دین نبی کی شمع جلاتے ہیں غوث پاکبھٹکے ہوؤں کو راہ دکھاتے ہیں غوث پاک

آؤ اے غمزدوں چلو بغداد کو چلیںبگڑا ہوا نصیبہ بناتے ہیں غوث پاک

غوث الوریٰ نے چور کو ابدال کر دیااور اسکو رب کا دوست بناتے ہیں غوث پاک

جس پر پڑی نگاہ کرم ہو گیا ولیفضل خدا سے رتبہ یہ پاتے ہیں غوث پاک

بارہ برس کی کشتی سلامت نکال دیرب کی عطاء سے مردے جلاتے ہیں غوث پاک

شاہ جیلاں کی شان سخاوت تو دیکھئےکھاتی ہے کائنات کھلاتے ہیں غوث پاک

کرتے ہیں ادب اول و آخر ولی سبھیولیوں میں ایسا مرتبہ پاتے ہیں غوث پاک

مشکل کشا کی آل ہیں مشکل کشا بھی ہیںمشکل کو دم میں دور بھگاتے ہیں غوث پاک

منگتوں کو ایک آن میں سلطان کر دیافیض و کرم کا دریا بہاتے ہیں غوث پاک

جو لوگ بھی سجاتے ہیں بزم انکی دھوم سےان عاشقوں کے گھر میں بھی آتے ہیں غوث پاک

مشکل میں انکا نام میں لیتا ہوں اس لئےمشکل کو میری آساں بناتے ہیں غوث پاک

شاہد نہ غمزدہ رہو بس نام ان کا لوگرتے ہوؤں کو تھامنے آتے ہیں غوث پاک

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 21020 قارئین📊 4.4 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

منقبت حضور احمد مشہود رضا قادری رضوی حشمتی علیہ الرحمہ ڈوکم شریف

حضور حافظِ ملت کا سفرِ حیات

منقبت: اندھیرا تم نے مِٹایا مجاہد ملت

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 141 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 109 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 88 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 81 ویوز