Hamari Aawaz

پارلیمنٹ میں نیتاجی سبھاش چندر بوس کو خراج عقیدت پیش کیا گیا

متفرقات
📅 23-01-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

<p>ہماری آوازنئی دہلی،23 جنوری (پریس ریلیز) لوک سبھا اسپیکر اوم برلا،وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ اور راجیہ سبھا میں اپوزیشن کے لیڈر غلام بنی آزاد نے نیتاجی سبھاش چندر بوس کی جینتی پر ہفتے کو پارلیمنٹ ہاؤس کے مرکزی ہال میں ان کی تصویر پر گلہائے عقیدت پیش کئے۔کئی حالیہ اور سابق ارکان پارلیمنٹ سمیت لوک سبھا کے جنرل سکریٹری اتپل کمار سنگھ اور راجیہ کے جنرل سکریٹری دیش دیپک ورما نے بھی آزاد ہند فوج کے بانی نیتاجی بوس کی تصویر پر پھول چڑھا کر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔نیتاجی کی آج 125 ویں جینتی ہے۔ہندوستان اور اس وقت کے صدر،ڈاکٹر این سنجیو ریڈی نے 23 جنوری ،1978 کو پارلیمنٹ پاؤس کے مرکزی ہال میں نیتاجی کی تصویر کی نقاب کشائی کی تھی۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 21737 قارئین📊 4.5 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

وجوہ اعراب کے اعتبار سے اسم متمکن کی جملہ اقسام

چالیس مختصر اور چھوٹی حدیثیں

مسکرائیے" مولی علی" کے جواب پر

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 142 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 110 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 89 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 82 ویوز