Hamari Aawaz

نائب وزیراعلیٰ بعد میں ہوں،رام بھکت پہلے:کیشو موریہ

متفرقات
📅 23-01-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

<p>ہماری آوازپریاگ راج،23 جنوری(نامہ نگار) اترپردیش کے نائب وزیراعلی کیشور پرساد موریہ نے کہا کہ وہ ’نائب وزیراعلی بعد میں ہیں پہلے رام بھکت ہیں‘‘رام جنم بھومی تیرتھ مقام ٹرسٹ کے رکن سوامی واسودیو آنند کے آشرم میں ہفتے کو منعقد ’مندر نرمان سمرپن نیدھی‘ پروگرام میں مسٹر موریہ نے اجودھیا میں رام مندرنرمان سہیوگ نیدھی ابھیان کے تحت سوامی واسودیو آنند اور ٹرسٹ کے جنرل سکریٹری چمپت رائے کو اپنے 30 ماہ کی تنخواہ کے برابر قریب 11لاکھ روپے کا چیک سونپا۔</p>
<p>اس کے علاوہ نائب وزیراعلی نے تعمیرات عامہ کے محکمے کے ملازمین کی طرف سے بھی ایک کروڑ روپے کا چیک بھی دیا۔پروگرام میں بی جےپی رہنماؤں کی طرف سے بھی قریب ڈیڑھ کروڑ روپے کی رقم کا چیک سونپا گیا</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 19747 قارئین📊 4.1 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

وجوہ اعراب کے اعتبار سے اسم متمکن کی جملہ اقسام

چالیس مختصر اور چھوٹی حدیثیں

مسکرائیے" مولی علی" کے جواب پر

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 136 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 102 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 96 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 80 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 80 ویوز