Hamari Aawaz

حضور تاج العلماء مارہروی رحمۃ اللہ علیہ کا پیغامِ عمل

مضامین و مقالات ← سیاست و حالات حاضرہ
📅 22-01-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

<p>تحریر: غلام مصطفٰی رضوینوری مشن مالیگاؤں</p>
<p>"مسلمانوں کو چاہیے کہ وہ اپنی اولاد کو ایسی صحبتوں سے بچانے کی زبردست کوشش کریں جو بے قیدی سکھاتی اور بے دین بناتی ہے… اس بات کی بھی کوشش کریں کہ محزبِ اخلاق اور بے دینی اور بد مذہبی کی تحریرات ان کے مطالعہ میں نہ آئیں… اسلامی تعلیم کے صحیفہ ہائے سے دماغ سادہ اور خالی نہ ہوں… مذہب کی قدر اور محبت سے انھیں واقف اور با خبر کیا جائے۔‘‘(پاسبان الہ آباد، جون ١٩٦٣ء، ص٢١)</p>
<p>شذرہ:(١) دین سے دور کرنے والے ماحول سے اولاد کو بچانا والدین کی اہم ذمہ داری ہے…(٢) فاسد لٹریچرز اور بدعقیدہ و گمراہ طبقے کی کتابوں سے بچیں اور بچائیں…(٣) بچوں کو قرآن مقدس کی تعلیم دیں… پھر دینی تربیت کریں تاکہ مغربی تہذیب کی چمک دل و دماغ کو تاریک نہ بنا سکے…</p>
<p>مذکورہ اقتباس میں حضور تاج العلماء سید اولاد رسول محمد میاں مارہروی علیہ الرحمۃ نے دین پر ثابت قدم رہنے کا پیغام دیا۔ اور بے دینی کے ماحول سے گریز کی تلقین کی... مطالعہ اور ترجیحات کا تعیین فرمایا۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 21077 قارئین📊 4.4 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش

شہید ہوتی مسجدیں !!

ظہران ممدانی اور امریکی جمہوریت !!

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 141 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 109 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 88 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 81 ویوز