منقبت: بھاگا کوفی حسینی تیور سے
📅 20-01-2021
👁 2 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
شائع کردہ:
ہماری آواز

محمد جیش خان نوری امجدیمہراجگنج یوپی

کربلا میں یوں ابن حیدر سےبھاگا کوفی حسینی تیور سے

شاہ بطحا سے لو لگا لینابڑھ کے پانا ہو گر مقدر سے

ان کی سیرت سے دین پھیلا ہےتیر و تلوار اور نہ خنجر سے

ہو بسر زندگی مدینے میںہے دعا میری رب اکبر سے

بھاگتا ہے وہابی کوسوں دوراعلی حضرت کے پیارے اختر سے

چاند سورج ستارے پاتے ہیںروشنی بالیقیں ترے در سے

راہ مولی سے کیسے بھٹکیں گےجن کو نسبت ہے ابن حیدر سے

رب ھبلی کہیں گے جب آقانوری گزریں گے پل کے اوپر سے

کیا ہی قسمت ہے ان کی اے نوریجو بھی کھاتے ہیں شاہ کے در سے

تبصرے (0)
شائع کردہ
Assistant Editor

نیوز ہوم کے رپورٹر
اسی زمرے میں مزید

منقبت حضور احمد مشہود رضا قادری رضوی حشمتی علیہ الرحمہ ڈوکم شریف

حضور حافظِ ملت کا سفرِ حیات