Hamari Aawaz

والد کی دعاؤں سے پانچ وکٹ حاصل کی:محمد سراج

متفرقات
📅 18-01-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

<p>ہماری آواز/برسبین، 18 جنوری (پریس ریلیز) ہندوستانی تیزگیندباز محمدسراج برسبین کے گابا میدان میں آسٹریلیا کی دوسری اننگ میں پانچ وکٹ حاصل کرکے ایراپلی پرسنا، بشن سنگھ بیدی، مدن لال اور ظہیرخاں جیسے عظیم گیندبازوں کی فہرست میں شامل ہوگئے ہیں اپنا تیسرا ٹسٹ میچ کھیل رہے سراج نے ٹسٹ کرکٹ کی ایک اننگ میں پہلی بار پانچ وکٹ حاصل کئے ہیں ۔سراج نے 73 رن دے کر پانچ وکٹ حاصل کئے۔انہوں نے میچ کے چوتھے دن پیر کے روز یہ شاندار ریکارڈ اپنے نام کیا۔محمد سراج نے کہا یہ سب باپ کی دعا سے ممکن ہوسکا ہے۔معلوم ہونا چاہیے کہ ابھی کچھ دنوں پہلے ان کے والد کا انتقال ہوگیا تھا۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 21488 قارئین📊 4.4 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

وجوہ اعراب کے اعتبار سے اسم متمکن کی جملہ اقسام

چالیس مختصر اور چھوٹی حدیثیں

مسکرائیے" مولی علی" کے جواب پر

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 142 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 110 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 89 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 82 ویوز