Hamari Aawaz

حکومت کسانوں کا پیسہ سرمایہ داروں میں تقسیم کر رہی ہے: راہل گاندھی

متفرقات
📅 18-01-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

<p>ہماری آواز/نئی دہلی، 18 جنوری (پریس ریلیز) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے الزام عائد کیا ہے کہ مودی حکومت کو کسانوں کی کوئی فکر نہیں ہے اور وہ ان کا سرمایہ اپنے صنعت کار دوستوں میں تقسیم کررہی ہے مسٹر راہل گاندھی نے ٹویٹ کیا کہ "مودی حکومت جس نے اپنے سوٹ بوٹ والے دوستوں کے 8،75،000 کروڑ روپے کا قرض معاف کیا ہے ، کسانوں کی پونجی ختم کرنے میں مصروف ہے۔"اس کے ساتھ ہی انہوں نے ایک اعداد و شمار بھی پیش کیا ہے جس کے مطابق 2014 سے اب تک حکومت نے سرمایہ داروں کو بہت بڑی رقم دی ہے۔انہوں نے کہا کہ 2014 میں 60 ہزار کروڑ سرمایہ داروں میں تقسیم کی گئی ہے۔ یہ رقم ہر سال بڑھتی گئی اور 2019 میں سرمایہ داروں کو 237 ہزار کروڑ سے زیادہ رقم دی گئی۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 20511 قارئین📊 4.2 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

وجوہ اعراب کے اعتبار سے اسم متمکن کی جملہ اقسام

چالیس مختصر اور چھوٹی حدیثیں

مسکرائیے" مولی علی" کے جواب پر

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 141 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 101 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 88 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 81 ویوز