Hamari Aawaz

بے کار ہے وہ۔۔۔۔۔۔

کالم
📅 17-01-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

از قلم: برکت اللہ فیضی یارعلوی، گونڈہ

بے کار ھے وہ گھرجس میں قرآن کی تلاوت نہ ہو

بے کار ھے وہ محلہجس میں کوئی نمازی نہ ہو

بے کار ھے وہ علاقہجس میں بچوں کی مذہبی تعلیم نہ ہو

بے کار ھے وہ اولادجو اپنے ماں باپ کا فرما بردار نہ ہو

بے کار ھے وہ راتجس میں کوئی عبادت نہ ہو

بے کار ھے وہ شخصجس میں کوئی ہنر نہ ہو

بے کار ھے وہ مالجس کا صدقہ ادا نہ کیا گیا ہو

بے کار ھے وہ زندگیجس میں کوئی غم نہ ہو

بے کار ھے وہ عدالتجس میں کوئی انصاف نہ ہو

بے کار ھے وہ دریاجس میں کوئی روانی نہ ہو

بے کار ھے وہ علمجس کا فائدہ دوسروں کو نہ ہو

بے کار ھے وہ دوستجو وفا دار غمگسار نہ ہو

بے کار ھے وہ دلجس میں کوئی درد نہ ہو

بے کار ھے وہ دماغجس میں عقل نہ ہو

بے کار ھے وہ زبانجس میں کوئی مٹھاس نہ ہو

بے کار ھے وہ تقریرجس میں کوئی نصیحت نہ ہو

بے کار ھے وہ امامتجس میں اماموں کو سکون نہ ہو

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 21806 قارئین📊 4.5 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

کوشش ایک حل ہو سکتی ہے !!!

احمد اور اسکی پریشانی کا دلچسپ واقعہ

تم مولانا سے شادی کر رہی ہو؟

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 142 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 110 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 89 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 82 ویوز