غزل: ہجر میں جینا ہے دسمبر میں
📅 12-12-2020
👁 2 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
شائع کردہ:
ہماری آواز

خیال آرائی: فیضان علی فیضان، پاکستان

کچھ نہیں لینا ہے دسمبر میںکچھ نہیں کہنا ہے دسمبر میں

سرد راتیں یاد ہیں سب سردی کییار نے ملنا ہے دسمبر میں

دینی بیوی نے نہیں ہے اب لسیچائے ہی پینا ہے دسمبر میں

دن خوشی کے سب گئے ہیں اب چلےکرب بس سہنا ہے دسمبر میں

سب وہ قرضے دے دیئے ہیں دوستوکچھ ابھی دینا ہے دسمبر میں

لاش زندہ بن چکا ہوں پہلے سےخون بس بہنا ہے دسمبر میں

چھوڑ کے فیضان جائے گا چلاہجر میں جینا ہے دسمبر میں

تبصرے (0)
شائع کردہ
Assistant Editor

نیوز ہوم کے رپورٹر
اسی زمرے میں مزید

در شان حضور تاج الفقہا، مفتی اختر حسین علیمی دام ظلہ علینا

واہ کیا جود و کرم ہے شہ بطحا تیرا