Hamari Aawaz

منقبت: زبان اہل دل پر ہے ثناے حافظ ملت

اولیا و صوفیا ← حضور حافظ ملت
📅 15-01-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

از: محمد نفیس مصباحی بلرام پوریساکن ریگاواں، اترولہ ضلع بلرام پور یو پی

زبان اہل دل پر ہے ثناے حافظ ملتمٹائے مٹ نہیں سکتی ضیاے حافظ ملت

علوم دین کا مرکز بنایا آپ نے جب سےہر اہل علم کا دل ہے فداے حافظ ملت

مزین حافظ ملت کا دل ہے نور عرفاں سےدل اہل خرد میں ہے ولاے حافظ ملت

دیار حافظ ملت نے نطق و روشنی بخشیزبان و قلب ہیں مدحت سراے حافظ ملت

ہر اک صبح و مسا جاتے ہیں منگتے جھولیاں بھر کرکبھی بھی کم نہیں ہوتی عطاے حافظ ملت

علوم دین سے جب بھی وفا کی بات آئے گیہمیشہ یاد آئے گی وفاے حافظ ملت

فروغ علم میں اس نے بتائی زندگی ساریمیسر ہوگئ جس کو فضاے حافظ ملت

مبارک ہو تمھیں مصباحیو! تم جس جگہ بھی ہوتمھارے سر پہ رہتی ہے رداے حافظ ملت

نفیس اپنے مقدر پر تو جتنا ناز کر کم ہےرہا تو بھی تو ہے بن کر گداے حافظ ملت

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 20510 قارئین📊 4.2 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

حضور حافظ ملت اور خدمت دین

حضور حافظ ملت اور اشاعت علم

حضور حافظ ملت کی یاد ۔۔۔۔۔

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 141 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 101 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 88 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 81 ویوز