Hamari Aawaz

منقبت: زینتِ بزمِ تصوف، قابلِ رشکِ چمن

شعر و شاعری ← منقبت
📅 14-01-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

منقبت در شان نازشِ علم و حکمت ، شہبازِ خطابت ، حضرت علامہ سید شاہ اشتیاق عالم ضیا شہبازی علیہ الرحمہ

از قلم: طفیل احمد مصباحی

زینتِ بزمِ خطابت ، آبروئے فکر و فنعلم و اخلاص و عمل کے آپ تنہا انجمن

خادمِ دین و شریعت ، صاحبِ لوح و قلمماہرِ علمِ طریقت ، نازشِ شعر و سخن

" نعت گوئی " کے فلک کا ایک تابندہ قمرروشنی پھیلی ہے جس سے انجمن در انجمن

گُلبنِ حکمت کی ڈالی ، فکر کا کھِلتا گلابگلشنِ عشق و وفا کی مسکراتی یاسَمَن

شیرِ حق ، مردِ قلندر ، حوصلہ مند و جریتیری ہیبت سے تھا خائف نجدیت کا اَہرَمَن

اشتیاقِ دین و ملت ، علم و حکمت کی ضیاتیری کرنوں سے منور ہے جہانِ فکر و فن

حکمت و دانائی ٹھہری آپ کے گھر کی کنیززینتِ بزمِ تصوف ، قابلِ رشکِ چمن

رب نے بخشا ہے وہ اعلیٰ مرتبہ کہ آج تکیاد کرتے ہیں ادب سے آپ کو اہلِ سنن

اے ضیا شہبازی تم نے خوب بخشی ہے ضیابخش دو احمد کو اپنی شاعری کا بانکپن

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 21774 قارئین📊 4.5 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

منقبت حضور احمد مشہود رضا قادری رضوی حشمتی علیہ الرحمہ ڈوکم شریف

حضور حافظِ ملت کا سفرِ حیات

منقبت: اندھیرا تم نے مِٹایا مجاہد ملت

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 142 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 110 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 89 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 82 ویوز