Hamari Aawaz

منقبت: دل ربا کتنا ہے روضہ اے رفاعی آپ کا

عمومی
📅 07-01-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

از قلم :عبدالامین برکاتی قادریویراول گجرات الہند

دل ربا کتنا ہے روضہ اے رفاعی آپ کاکہہ رہا ہے یہ دوانہ اے رفاعی آپ کا

کیسے جانیگا زمانہ اے رفاعی آپ کامرتبہ کتنا ہے اعلی اے رفاعی آپ کا

کردو پوری آرزو؛ میرے دلِ محزون کیدیکھ لوں اکبار جلوہ اے رفاعی آپ کا

اعلی حضرت کی نوازش اور کرم ہے بلیقیںعرس جو ہم نے منایا اے رفاعی آپ کا

میرے سارے کام بگڑے بھی سنور جائیں گے گرہو کرم کا اک اشارہ اے رفاعی آپ کا

فذکرونی آیتِ اقدس کی ہیں تفسیر آپہر طرف بجتا ہے ڈنکا اے رفاعی آپ کا

سیرت و کردار میں تھا عکسِ نورِ مصطفیکیوں نہ ہو شیدا زمانہ اے رفاعی آپ کا

دو امینِ قادری کے فکر و فن کو بھی فرازلکھ رہا ہے یہ ترانہ اے رفاعی آپ کا

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 21024 قارئین📊 4.4 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 141 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 109 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 88 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 81 ویوز