Hamari Aawaz

منقبت: نازش اتقیا سید الاولیاء

عمومی
📅 07-01-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

ازقلم: طفیل احمد مصباحی

نازشِ اتقیا سید الاولیاءمرجعِ اصفیا سید الاولیاء

صوفیِ باصفا سید الاولیاءشمسِ چرخِ ہُدیٰ سید الاولیاء

حق نگر، حق نما سید الاولیاءمتّقی ، مقتدیٰ سید الاولیاء

رخ سے پردہ ہٹا سید الاولیاءاپنا جلوہ دکھا سید الاولیاء

تختِ علم و ولایت کا سلطان توجھنڈا اونچا ترا سید الاولیا

خلق کے پیشوا، سب کے حاجت رواٹوٹے دل کی صدا سید الاولیاء

صدقہ حسنین ہم کو دیجے شہاتو ہے بحرِ سخا سید الاولیاء

تیری روحانیت کا ہے چرچا بہتبالیقیں، با خدا سید الاولیاء

رب کے محبوب کے آپ محبوب ہیںوصف اعلیٰ ترا سید الاولیاء

میری کشتی بھنور میں پھنسی ہے ابھیدستِ رحمت بڑھا سید الاولیاء

در ترا چھوڑ کر جائے احمد کہاںاس کی بگڑی بنا سید الاولیاء

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 21090 قارئین📊 4.4 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 141 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 109 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 88 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 81 ویوز