Hamari Aawaz

جب بھی بھارت کچھ حاصل کرتا ہے تو کانگریس جنگلیوں کی طرح مزاق اڑاتی ہے: جے۔پی۔نڈا

متفرقات
📅 03-01-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

<p>نئی دہلی: 3 جنوری (اے این آئی): بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے قومی صدر جے پی نڈا نے اتوار کے روز کانگریس اور دیگر اپوزیشن جماعتوں کو ملک میں ہنگامی طور پر کووڈ19 ویکسین کے استعمال پر پابندی عائد کرنے کی مانگ پر کڑا رخ اپنایا۔بی جے پی کے سربراہ نے ٹویٹر پر کہا "جب بھی ہندوستان کچھ حاصل کرتی ہے، تو کانگریس جنگلی اصولوں کے ساتھ آتی ہے۔""بار بار ہم نے دیکھا ہے کہ جب بھی ہندوستان کوئی قابل ستائش کام کرتا ہے۔ جس سے عوام کو فائدہ ہو گا۔ کانگریس جنگلی اصولوں کے ساتھ احتجاج کرنے اور کامیابیوں کی تضحیک کرنے آتی ہے۔ اس معاملہ میں اب وہ بے نقاب ہوچکے ہیں جسے عوام جانتی ہے۔ اس کی تازہ ترین مثالوں میں کوڈ کی ویکسین ہیں۔ "ندا نے ایک ٹویٹ میں کہا۔بھارت کے ڈرگس کنٹرولر جنرل (DCGI) کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ ہندوستان کے سیرم انسٹی ٹیوشن اور بھارت بایوٹیک کی COVID-19 ویکسینوں کو ہنگامی صورتحال میں محدود استعمال کی اجازت ہے۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 20642 قارئین📊 4.3 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

وجوہ اعراب کے اعتبار سے اسم متمکن کی جملہ اقسام

چالیس مختصر اور چھوٹی حدیثیں

مسکرائیے" مولی علی" کے جواب پر

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 141 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 101 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 88 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 81 ویوز