Hamari Aawaz

سخت سردی کے پیش نظر تحریک پیغام انسانیت کی طرف سے کمبل تقسیم

متفرقات
📅 03-01-2021 👁 3 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

<p>بدل باغ/ برجمن گنج: ہماری آواز(محمد نثار نظامی) 3جنوری// مہراج گنج کے بلاک برجمن گنج کے گاؤں لہرا ٹولہ بادل باغ میں سخت سردی کے پیش نظر غریب اور لاچار لوگوں میں کمبل تقسیم کرنے کے لیے تحریک پیغام انسانیت نے تقسیم کمبل پروگرام کا انعقاد کیا۔ جس میں کئی غریبوں کو کمبل قوسیم کیا گیا۔ تحریک کے بانی مولانا نظام مصباحی نے ہماری آواز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ابھی کچھ دن پہلے ہی ہماری تنظیم کی جانب سے بے سہارا لوگوں میں راشن تقسیم کیا گیا تھا اور آج پھر کمبل تقسیم کردیا گیا۔</p>
<p>انہوں نے کہا کہ بہت جلد دوبارہ راشن کی تقسیم کا پروگرام اس ادارہ کے توسط سے ہوگا، تاکہ آنے والے وقتوں میں غریب عوام کی بھر پور مدد کی جاسکے۔ اس موقع پر سماجی کارکن سراج احمد، معراج علی، شعبان احمد، نظام فیضی ، ناظمہ خاتون، اختر رضا وغیرہ موجود تھے۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 20810 قارئین📊 4.3 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

وجوہ اعراب کے اعتبار سے اسم متمکن کی جملہ اقسام

چالیس مختصر اور چھوٹی حدیثیں

مسکرائیے" مولی علی" کے جواب پر

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 141 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 103 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 88 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 81 ویوز