Hamari Aawaz

مودی حکومت کسانوں کی نہیں صنعت کاروں کی خیر خواہ ہے: راہل

متفرقات
📅 31-12-2020 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

<p>نئی دہلی: ہماری آواز/ 31 دسمبر (پریس ریلیز) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ مودی سرکار کسانوں کے مفادات کی باتیں کر کے محض دکھاوا کرتی ہے لیکن حقیقت میں وہ سرمایہ داروں کی خیرخواہ ہے اور اسی وجہ سے اس نے صنعتکاروں کا کھربوں روپے کا قرض معاف کیا ہے  مسٹرگاندھی نے کہا ’’23 کھرب 78 ارب 76 کروڑ روپے کا قرض اس سال مودی حکومت نے کچھ صنعتکاروں کا معاف کیا ۔ اس رقم سے کووڈ کے مشکل وقت میں 11 کروڑ کنبوں کو 20- 20 ہزار روپے دیئے جاسکتے تھے ۔ مودی جی کی ترقی کی حقیقت‘‘ ۔مودی سرکار کو صنعتکاروں کے لئے کام کرنے والی مشینری قرار دیتے ہوئے مسٹر گاندھی اس پر مسلسل حملہ کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ اسےعام لوگوں اور کسانوں سے زیادہ اپنے چند سرمایہ دار دوستوں کی فکر ہوتی اوران کے حق میں باربار فیصلے لیتی ہے ۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 21379 قارئین📊 4.4 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

وجوہ اعراب کے اعتبار سے اسم متمکن کی جملہ اقسام

چالیس مختصر اور چھوٹی حدیثیں

مسکرائیے" مولی علی" کے جواب پر

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 142 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 110 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 89 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 82 ویوز