سری نگر انکاؤنٹر میں نامعلوم دہشت گرد ہلاک
📅 30-12-2020
👁 2 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
شائع کردہ:
ہماری آواز
<p>سری نگر/جموں و کشمیر: ہماری آواز (اے این آئی)30 دسمبر// کشمیر زون پولیس نے بدھ کے روز سری نگر کے علاقے لیوا پورہ میں جاری انکاؤنٹر میں ایک نامعلوم دہشت گرد کو ہلاک کردیا۔کشمیر زون پولیس نے ٹویٹ کیا ، "سری نگر انکاؤنٹر کی تازہ اپڈیٹ: 01 نامعلوم دہشت گرد ہلاک۔ آپریشن جاری ہے۔"پولیس اور سیکیورٹی فورسز کے ساتھ یہ کارروائی 15 گھنٹے پہلے منگل کے روز شروع ہوئی تھی۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔</p>
تبصرے (0)
شائع کردہ
Assistant Editor
★★★★★
نیوز ہوم کے رپورٹر
اسی زمرے میں مزید

وجوہ اعراب کے اعتبار سے اسم متمکن کی جملہ اقسام

چالیس مختصر اور چھوٹی حدیثیں



