برجمن گنج: ٹرک سے ٹکراکر بائک سوار، ہوا زخمی، حالت نازک
📅 29-12-2020
👁 2 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
شائع کردہ:
ہماری آواز
<p>برجمن گنج: ہماری آواز (الطاف رضا) 29 دسمبرفریندا-نوگڑھ شاہ راہ پر لیدوا پیٹرول پمپ کے قریب سامنے سے آرہے ٹرک سے ایک بائک سوار ٹکرا کر شدید زخمی ہوگیا۔ موقع پر موجود عوام نے فورا پولیس انتظامیہ کو خبر دی جس پر پولیس بھی جاے وقوع پر پہنچی، زخمی کو ہسپتال لے جایا گیا جہاں اس کی حالت تشویس ناک بتائی جارہی ہے۔ ٹرک ڈرائیور جاے واردات سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔</p>
تبصرے (0)
شائع کردہ
Assistant Editor
★★★★★
نیوز ہوم کے رپورٹر
اسی زمرے میں مزید

وجوہ اعراب کے اعتبار سے اسم متمکن کی جملہ اقسام

چالیس مختصر اور چھوٹی حدیثیں



