Hamari Aawaz

انڈیا نے دیا نئے سال اور نئی دہائی کا خوب صورت تحفہ، آسٹریلیا کو اسی کے گھر میں دی کراری شکست

متفرقات
📅 29-12-2020 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

<p>ملیبرن/آسٹریلیا: ہماری آواز(الطاف رضا) 29دسمبربھارت اور آسٹریلیا کے درمیان جاری بارڈر-گواسکر ٹرافی (ٹیسٹ سیریز) کے دوسرے میچ میں انڈیا نے آسٹریلیا کو 8وکٹوں سے کراری شکست دی، اسی کے ساتھ ٹیسٹ سیریز اب 1-1 کی برابر پر آکھڑا ہوا۔ ابھی بھی 2میچ باقی ہیں جن کے نتائج اس شاندار سیریز کا نتیجہ بیاں کریں گے۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 20858 قارئین📊 4.3 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

وجوہ اعراب کے اعتبار سے اسم متمکن کی جملہ اقسام

چالیس مختصر اور چھوٹی حدیثیں

مسکرائیے" مولی علی" کے جواب پر

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 141 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 103 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 88 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 81 ویوز