Hamari Aawaz

30 دسمبر کو کسانوں سے بات چیت کرے گی حکومت: سنجے اگروال

متفرقات
📅 28-12-2020 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

<p>ہماری آواز دہلینئی دہلی، 28 دسمبر (پریس ریلیز) حکومت نے زرعی اصلاحاتی قوانین کے خلاف تحریک چلانے والے کسان تنظیموں کو 30 دسمبر کو بات چیت کے لئے مدعو کیا ہے سکریٹری زراعت سنجے اگروال نے آج 40 کسان تنظیموں کو بھیجے گئے خط میں کہا ہے کہ حکومت صاف نیت اور کھلے ذہن کے ساتھ متعلقہ امور کو عقلی طریقے سے حل کرنے کے لئے پرعزم ہے۔ حکومت تینوں زرعی اصلاحاتی قوانین اور فصلوں کی خریداری کو کم از کم سہارا قیمت پر تبالہ خیال کے لئے تیار ہے۔اس سے قبل حکومت نے کسانوں کی تنظیموں سے بات چیت کے وقت اور مقام کی نشاندہی کرنے کو کہا تھا۔ کسان تنظیموں نے 29 دسمبر کو حکومت سے مذاکرات کی تجویز پیش کی تھی۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 20582 قارئین📊 4.3 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

وجوہ اعراب کے اعتبار سے اسم متمکن کی جملہ اقسام

چالیس مختصر اور چھوٹی حدیثیں

مسکرائیے" مولی علی" کے جواب پر

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 141 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 101 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 88 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 81 ویوز