Hamari Aawaz

نعت رسول: روضۂ شاہ کا گر مجھ کو نظارہ ہوجائے

شعر و شاعری
📅 26-12-2020 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

نتیجۂ فکر: عبدالمبین فیضی، مہراج گنج

روضۂ شاہ کا گر مجھ کو نظارہ ہوجائےمیری بخشش کا سر حشر ذریعہ ہوجائے

ان کے چہرے کی چمک ایسی کہ! اللہ اللہمسکرا دیں تو اندھیرے میں اجالا ہوجائے

اپنی مرقد سے اگر آج بھی ایما وہ کریںچاند دوٹکڑے میں پھر آج دوبارہ ہوجائے

مجھ سا عاصی بھی چلا جائیگا سوئے جنتگر وہاں شافع محشر کا اشارہ ہوجائے

ابن زہرا میں تری پیاس کے صدقے جاؤںداستاں سن کے تری پانی بھی پیا سا ہوجائے

جس کا بدلہ ہو فقط ان کی زیارت فیضیمجھ سے اے کاش رقم شعر اک ایسا ہوجائے

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 21018 قارئین📊 4.3 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

در شان حضور تاج الفقہا، مفتی اختر حسین علیمی دام ظلہ علینا

واہ کیا جود و کرم ہے شہ بطحا تیرا

یوم خواتین پر کچھ اشعار

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 141 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 109 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 88 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 81 ویوز