Hamari Aawaz

صدر جمہوریہ نے کرسمس کے موقع پر اہل وطن کودی مبارک باد

متفرقات
📅 25-12-2020 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

<p>نئی دہلی: ہماری آواز/ 25 دسمبر (نامہ نگار) صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے کرسمس کے موقع پر اہل وطن کو مبارکباد پیش کی ہے مسٹر کووند نے کرسمس کےموقع پر جمعہ کے روز ٹویٹ کیا ’’کرسمس کی دلی مبارکباد ۔میں امید کرتا ہوں کہ یہ تہوار امن و خوشحالی کے ساتھ معاشرے میں ہم آہنگی کو فروغ  دے گا‘‘۔انہوں نے کہا ’‘آئیے ہم اس تہوار پر عیسی مسیح کی محبت، شفقت اور انسان دوستی کی تعلیمات پر عمل کریں اور معاشرے اور قوم کی فلاح و بہبود کے لئے پرعزم رہیں‘‘۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 20817 قارئین📊 4.3 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

وجوہ اعراب کے اعتبار سے اسم متمکن کی جملہ اقسام

چالیس مختصر اور چھوٹی حدیثیں

مسکرائیے" مولی علی" کے جواب پر

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 141 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 103 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 88 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 81 ویوز