Hamari Aawaz

افسوس صد ہزار افسوس

مضامین و مقالات ← مذہبی مضامین
📅 09-09-2024 👁 3 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

<p>از قلم: محمد طاہرالقادری کلیم فیضی بستویسربراہ اعلیٰ مدرسہ انوار الاسلام قصبہ سکندر پور ضلع بستی یوپی</p>
<p>جس ذات عظیم کے صدقے میں اللہ رب العزت نے کائنات عالم کو وجود بخشا اور فرمایا:لولا ک لما خلقت الافلاک والارضینیعنی ائے محبوب اگر آپ کو پیدا کرنا مقصود نہ ہوتا تو میں زمین وآسمان کو نہ بناتا ،(حدیث قدسی)</p>
<p>اور جس کے صدقے میں ہم انسانوں کو سب کچھ ملی زندگی بندگی تا بندگی ، ایمان ،اسلام، قرآن ، جان ،جہان ،مکان ،کلمہ روزہ نماز و حج۔ اور جس کے صدقے میں ہی جنت الفردوس بھی ملے گی ،اسی ذات مقدس کی تاریخ ولادت پر خوشی منانے جھنڈا لگانے اور چراغاں کرنے کے متعلق کچھ بظاہر کلمہ پڑھنے والے ہی دلیل وثبوت مانگتے ہیں ،وہ خود سوچیں کہ اپنے بال بچوں کا جنم دن کس دلیل سے مناتے ہیں -؟" چھبیس جنوری اور پندرہ اگست کو ملکی جھنڈے کس دلیل سے پہراتے اور لگاتے ہیں -؟شادی وبیاہ میں کیوں جشن مناتے ہیں ،جشن عیدمیلاد النبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم منانے اور دیگر مستحسن کاموں کو بدعات ومنکرات کہنے والے نادان اور عقل کے اندھے غور کریں ،،،،،،!</p>
<p>اور افراد اہلسنت عشق ومحبت ذوق و شوق و وارفتگی کے ساتھ جیسے زمانہ قدیم سے جشن میلاد وقیام جھنڈا و جلوس چراغاں وغیرہ کا اہتمام کرتے آرہے ہیں وہ اسی طرح کرتے رہیں ،،،!کیونکہ حضور انور صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی تاریخ ولادت پر جتنی ہی خوشی منائیں وہ کم ہے ،،</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 21479 قارئین📊 4.4 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

سیرت حسینیؓ :حق پر استقامت اور کردارِ مومن کی معراج

دین کا کام اور دین پر چلنے کی حقیقت:قولِ امام ربانی کی روشنی میں ایک اصلاحی تجزیہ

دنيا كی حقیقت اور قرآنی مثالیں

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 142 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 110 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 89 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 82 ویوز