Hamari Aawaz

سیلفی لینے والوا۔ اللہ سے ڈرو!

مضامین و مقالات ← مذہبی مضامین
📅 29-08-2024 👁 3 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

<p>از قلم- محمد طاہرالقادری کلیم فیضی بستوی سربراہ اعلیٰ مدرسہ انوار الاسلام قصبہ سکندر پور ضلع بستی یوپی ،</p>
<p>"سیلفی لینے والوا حشر میں خدا کو کیا منھ دکھاؤ گے اور کیا جواب دوگے-؟کیا آپ لوگوں نے جواب دینے کی تیاری کرلی ہے -؟کیا جواب جرم دوگے تم خدا کے سامنے -؟"حد ہوگئی کہ جاہل تو جاہل ، بہت سے پڑھے لکھے لوگ "سیلفی لینے میں اور بھی زیادہ ادھم مچائے ہوئے ہیں ,_ "جیسے موبائل کھولو سیلفی ہی سیلفی" نظر آتی ہے ، موبائل واٹسپ پر سیلفی، فیس بک پر سیلفی، یوٹوپ پر سیلفی ،، لگتا ہے کہ سیلفی لینے والے" گناہ وثواب اور" جائز و ناجائز کچھ سمجھتے ہی نہیں ہیں ، "مذہبی پروگرام کے اسٹیجوں پر بیٹھے بیٹھے بعض لوگ سیلفی لیتے رہتے ہیں "حج یا عمرہ کرنے کے لئے جاتے ہیں تو احرام پوش ہو کر کعبہ شریف کے اردگرد سیلفی لیتے ہیں"نعوذباللہ من ذالکلوگ کعبہ شریف میں اپنے گناہوں کا غبار صاف کرنے کے لئے جاتے ہیں اور اس کا حد درجہ احترام کرتے ہیں اور یہ کیسے بیوقوف لوگ ہیں کہ کعبہ شریف کے حدود میں بھی ارتکاب جرم وعصیاں کرتے ہیں ،اللہ تعالیٰ ایسے لوگوں کو سمجھ عطا فرمائے ،یہی لوگ اپنے ان گناہ کے کاموں سے"احکام اسلام اور "مسائلِ شرعیہ کا مذاق بنا کر اس کی دھجیاں اڑا رہے ہیں ،نہ کوئی ڈرہے نہ خوف اور نہ ہی کچھ حیا و شرم ہے ،آخر سیلفی لینے سے کیا مزہ ملتا ہے -؟میرے بھائیو ا کچھ تو" اللہ رب العزت سے خوف کھاؤ اور قوم وملت سے حیا کرو ،"اہل علم لوگ تو "مذہب اسلام کے نمائندہ وترجمان ہیں قوم وملت کے رہنما کہے اور مانے جاتے ہیں جب یہی گڑ بڑ کریں گے تو پھر قوم کا کیا حال ہوگا-؟"گناہ وسئیات سے جب خود باز نہیں آئیں گے تو پھر کسی کو کیسے روک سکتے ہیںاس لئے خود بھی گناہ سے بچیں اور اپنے دوسرے مسلمان بھائیوں کو بھی بچائیں۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 20537 قارئین📊 4.3 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

سیرت حسینیؓ :حق پر استقامت اور کردارِ مومن کی معراج

دین کا کام اور دین پر چلنے کی حقیقت:قولِ امام ربانی کی روشنی میں ایک اصلاحی تجزیہ

دنيا كی حقیقت اور قرآنی مثالیں

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 141 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 101 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 88 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 81 ویوز