Hamari Aawaz

منقبت: رئیس اڑیسہ سے الفت کریں گے

شعر و شاعری
📅 24-12-2020 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

امام التارکین سراج السارکین آقائے نعمت حضور مجاہد ملت فاتح عرب و عجم حضرت حبیب الرحمن قادری عباسی ہاشمی علیه الرحمه

نتیجۂ فکر: غلام جیلانی حبیبی، بھدوہی

رئیس اڑیسہ سے الفت کریں گےوہی بگڑی میری سلامت کریں گے

سجی ہے مجاہد ملت کی محفلیقینا وہ آ کر سماعت کریں گے

بروز قیامت رئیس اڑیسہہماری تمہاری شفاعت کریں گے

ہمیں انکے در سے سبق یہ ملا ہےغریبوں فقیروں سے الفت کریں گے

طفیل خدا سیدی اعلی حضرتعطا ہم غلاموں کو جنت کریں گے

حقیقت ہے اس میں نہیں کوئی شک ہےبلندی پہ میری وہ قسمت کریں گے

اگر محفل اولیا ہے یہ بدعتتو ہم شوق سے پیارے بدعت کریں گے

عقیدہ ہے پیارے مجاہد ملتیہاں آ کے سب کی حمایت کریں گے

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 21029 قارئین📊 4.4 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

در شان حضور تاج الفقہا، مفتی اختر حسین علیمی دام ظلہ علینا

واہ کیا جود و کرم ہے شہ بطحا تیرا

یوم خواتین پر کچھ اشعار

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 141 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 109 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 88 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 81 ویوز