Hamari Aawaz

مذہب اسلام کی حقانیت سر چڑھ کے بولتی ہے

مضامین و مقالات ← مذہبی مضامین
📅 23-04-2022 👁 3 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

<p>ازقلم: مہجورالقادری</p>
<p>آج ملک کے ہرچہار جانب اسلام اور قرآن کے خلاف سازشیں رچی جاہی ہیں کہیں اذان اور لاؤڈ اسپیکر کے خلاف تو کہیں حجاب کے خلاف ہرزہ سرائی کی جارہی ہے وہیں دوسری جانب اس رمضان شریف کے مقدس موقع پر جابجا سیاسی جماعتیں افطار پارٹی کا اہتمام بھی کررہی ہیں جہاں بلاتفریق مذہب و ملت ایک دسترخوان پر جمع ہوکر میں سیاسی جماعتوں کے لیڈران افطار کرنے میں جُٹے ہوئے ہیں جہاں اذان کے خلاف اس وقت ملک کے گوشوں گوشوں میں برسرپیکار ہیں وہیں افطار کے وقت بڑی بے صبری سے یہی سیاسی لیڈران اذان کی آواز کا انتظار کرتے ہیں کاش کہ غیر جانبدار ہوکر اور تعصب کا چشمہ اتارکر اسلام کی خوبیوں کا مطالعہ کرے اور رحمت عالم محسنِ انسانیتﷺ کی سیرت پاک کو پڑھیں میں پوری ذمہ داری کے ساتھ کہتاہوں کہ پوری دنیا میں سرکار ابد قرار سے بہتر کوئی شخصیت نہیں نہ ہوئی اور نہ ہوگی۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 20546 قارئین📊 4.3 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

سیرت حسینیؓ :حق پر استقامت اور کردارِ مومن کی معراج

دین کا کام اور دین پر چلنے کی حقیقت:قولِ امام ربانی کی روشنی میں ایک اصلاحی تجزیہ

دنيا كی حقیقت اور قرآنی مثالیں

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 141 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 101 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 88 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 81 ویوز