Hamari Aawaz

علماے کرام اور قومی دانش وران

مضامین و مقالات ← سیاست و حالات حاضرہ
📅 23-12-2020 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

<p>تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ</p>
<p>بھارتی مسلمان انتہائی کس مپرسی کے عالم میں زندگی گزار رہے ہیں۔یہ کسی سے پوشیدہ نہیں۔بعض سیاسی پارٹیاں مسلمانوں کے ساتھ دشمنوں کا سا سلوک کرتی ہیں اور سیکولر کہلانے والی پارٹیاں عام طور پر الیکشن کے وقت سیکولر بن جاتی ہیں۔پھر سال بھر میں ایک بار افطار پارٹی کرا دیتی ہیں اور عید کے موقع پر مسلمانوں کو مبارک باد دے دیتی ہیں۔</p>
<p>ملک بھر میں مسلمانوں کے خلاف ہمیشہ کچھ نہ کچھ سازش ہوتی رہتی ہے۔علمائے کرام کو حالات کا زیادہ علم نہیں ہوتا اور دانشوروں کو قوم کے نفع و نقصان سے کچھ لینا دینا نہیں۔اکثر دانشوران اپنی دنیا میں مگن رہتے ہیں۔</p>
<p>اب ایسی پریشان کن صورت حال میں لازم ہے کہ علما و دانشوران کے درمیان باہمی تعلقات استوار کیے جائیں اور باہمی تعاون سے مسلمانوں کی جان و مال اور عزت و آبرو کی حفاظت کی جائے۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 21628 قارئین📊 4.5 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش

شہید ہوتی مسجدیں !!

ظہران ممدانی اور امریکی جمہوریت !!

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 142 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 110 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 89 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 82 ویوز