نظم: باپ ماں کو رلانا غلط بات ہے
📅 11-12-2020
👁 2 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
شائع کردہ:
ہماری آواز

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی مہراج گنج یوپی انڈیا

باپ ماں کو رلانا غلط بات ہےاور ان کو ستانا غلط بات ہے

روز و شب تم عبادت کرو مومنورب سے غفلت برتنا غلط بات ہے

جو ہیں کہتے شہ دیں کو اپنی طرحان کو حق پر بتانا غلط بات ہے

جس کے دل میں ہو نفرت نبی کے لئےاس کو دل میں بسانا غلط بات ہے

جو ہیں گستاخ شاہ جہاں کی سنوان کو گھر پر بلانا غلط بات ہے

جو ہے علم لدنی نبی کے لئےاس پہ انگلی اٹھانا غلط بات ہے

کررہے ہیں برائی جو سرکار کیان کو شیطاں نہ کہنا غلط بات ہے

جو بھی نوری ہیں احمد رضا کے عدوان کو سنی بتانا غلط بات ہے

تبصرے (0)
شائع کردہ
Assistant Editor

نیوز ہوم کے رپورٹر
اسی زمرے میں مزید

در شان حضور تاج الفقہا، مفتی اختر حسین علیمی دام ظلہ علینا

واہ کیا جود و کرم ہے شہ بطحا تیرا