نعت رسول: دل کو طیبہ سے لگاؤ تو بہت اچھا ہو
📅 10-12-2020
👁 2 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
شائع کردہ:
ہماری آواز

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی، مہراج گنج

دل کو طیبہ سے لگاؤ تو بہت اچھا ہوجان آقا پہ لٹاؤ تو بہت اچھا ہو

گھر میں میلاد مناؤ تو بہت اچھا ہوسارے شیطاں کو بھگاؤ تو بہت اچھا ہو

مجھ گنہگار کو بھی خواب میں شاہ عالماپنا دیدار کراؤ تو بہت اچھا ہو

سیدہ فاطمہ زہرا کے تصدق آقااپنی الفت میں رلاؤ تو بہت اچھا ہو

شاہ عالم کی جو کرتے ہیں برائی ہردمان کو سولی پہ چڑھاؤ تو بہت اچھا ہو

یادِ آقا میں گناہوں سے جو نادم ہوکراپنے آنسو کو بہاؤ تو بہت اچھا ہو

جیش نوری کی یہی التجا ہے طیبہ میںآب زمزم جو پلاؤ تو بہت اچھا ہو

تبصرے (0)
شائع کردہ
Assistant Editor

نیوز ہوم کے رپورٹر
اسی زمرے میں مزید

در شان حضور تاج الفقہا، مفتی اختر حسین علیمی دام ظلہ علینا

واہ کیا جود و کرم ہے شہ بطحا تیرا