Hamari Aawaz

مراسلہ از تحسین رضا قادری کان پور

مراسلہ
📅 08-12-2020 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

مکرمی! سلام مسنون

اس دور پرفتن اور بیدینی میں علماء ائمہ حفاظ و ہمدرد دین و ملت کو آپس میں مل کر دین و سنیت اور فلاح و بہبود کیلیئے کام کرنے کی سخت ضرورت ہے

اور ساتھ ہی ساتھ ایک دوسری کی عزت اس کے شایان شان کیساتھ کرنے اشد ضرورت ہے

کسی کو حقیر یا حقارت کی نظر سے نہ دیکھیںبلکہ اپنے کو سب سے کمتر اور کمزور سمجھیںنام نمود اور ریا کاری والا کام سے بچیں کیونکہ اللہ تعالیٰ سب جانتاہے اللہ دلوں کے راز کو چھپی اور پوشیدہ ظاہر و باطن حال و قال کو بھی ہر وقت جانتا ہےہمارے علماء و ائمہ اصلاح معاشرہ سے متعلق ہفتہ وارہ پروگرام کا اہتمام کریں اور کرائیںاور نوجوان جو دین سے دور اور غلط و خلاف شرع کاموں میں مبتلا او ر ملوث ہیں کو حکمت عملی اور حسن وسلوک کیساتھاصلاح کی کوشش کریں

مدارس عربیہ اسلامیہ مساجد کے ہمارے امام حضرات اپنے اپنے حساب سےاپنے علاقوں کے لوگوں کو دین و شریعت سے روشناس کرانے کی کوشش کرتے ر ہیں

ہمارے سارے پیروں کے مرید جیسے قادری ۔ چشتی ۔ نقشبندی ۔ سہر وردی ۔ برکاتی رضوی نوری واسطی وارثی اشرفی جیلانی رحمانی ریحانی شرافتی وامقی رزاقی نظامی فردوسیشہبازی سلطانی عارفیرفیقی بقائی صمدی خادمی مخدرمی سبحانی وغیرہم مرید ایک دوسرے پیروں کے مریدوں کی عزت و احترام کریںیہی بانی اسلام ﷺ کی تعلیم ہے ۔ لیس منا من لم یرحم علی صغیرنا ولم یوقر علی کبیرنا ۔ ترجمہ وہ شخص مجھ سے نہیں جو ہمارے چھوٹوں پر رحم نہ کرے اور جو بڑوں کی عزت نہ کریں وہ میرے راستےپر نہیں ۔اس لیئے اس وقت سب کو آپس میں مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے

اور سرور کائنات ﷺ کی سنت و صحابہ کے ارشادات عالیہ اولیائے کرام کے ملفوظات پر عمل کرنے کی سخت ضرورت ہے۔

حقیر و فقیر محمد تیسیر الدین تحسین رضاقادری

استاذ دارالعلوم ضیائے مصطفیٰ کان پور

امام مسجد عزیز فاطمہ سول لائن کان پور9838099786

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 21078 قارئین📊 4.4 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

ہمارے پیارے باشندگان سمرا اور قرب جوار کی بستیاں آپ کے جذبہ محبت کو سلام!

موسم سرما کی آمد آمد ہے!!

استاذ کا خط شاگرد کے نام

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 141 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 109 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 88 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 81 ویوز