Hamari Aawaz

دارالعلوم امام احمد رضا، بندیشرپور ایک مظبوط اسلامی قلعہ

تعلیم
📅 06-12-2020 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

<p>  دینی مدارس کی ضرورت واہمیت کسی باشعور سے پوشیدہ نہیں، جن کو اللہﷻ نے عقل سلیم اور فھم صحیح کی دولت سے نوازا ہے وہ اسکی عزت و قدر بھی کرتے ہیں۔        اسلام کی ترقی وبقاء، تعلیمات اسلامیہ کی نشر واشاعت، قرآن وحدیث کی تبلیغ وتشہیر اور تاریخ اسلام کی تحفظ ودوام سب کے سب مدارس اسلامیہ کے ذریعہ ہی وقوع پزیر ہوتے ہیں۔ اسی لیئے ان مدارس اسلامیہ کو دین کا قلعہ کہا جاتا ہے۔            انہیں اسلام کے مضبوط قلعوں میں سے ایک مضبوط ترین قلعہ دارالعلوم امام احمد رضا: بندیشرپور ہے۔ جو تقریبا دو دہائی سے قال اللہ وقال الرسول کی صدائیں بلند کرتے ہوئے تشنگان علوم دینیہ کی پیاس بجھا کر مذہب وملت کی تحفظ کا سامان مہیا کر رہا ہے، سالوں سے مسلک ماتریدی کی عکاسی اور مذہب حنفی کی غمازی کر رہا ہے، مدتوں سے دین اسلام کی نمائندگی اور اہلسنت والجماعت کی ترجمانی کر رہا ہے، عرصۂ دراز سے مسلک اعلی حضرت کی ترویج واشاعت اور اس کے خلاف اٹھنے والی آوازوں منہ توڑ جواب، معرض وجود میں آنے والی تحریروں کی تردید اور شورش انگیز فتنوں کی بیخ کنی میں مصروف کار ہے</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 21327 قارئین📊 4.4 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

علم: کامیابی کی کنجی اور زندگی کا سرمایہ

نیپال میں دینی درسگاہوں کی ضرورت! ایک فکری و تعلیمی تجزیہ

مغلوں کے کردار کو مسخ کرنے کی کوشش

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 142 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 110 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 89 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 82 ویوز