Hamari Aawaz

اعظم خان کی بیوی تزئین فاطمہ کو 7مہینوں بعد ملی ضمانت، جیل سے رہا

متفرقات
📅 22-12-2020 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

<p>سیتاپور: ہماری آواز/22دسمبر(نامہ نگار) رامپور عدالت سے 34معاملوں میں ضمانت ملنے کے بعد سماج وادی پارٹی کی رامپور صدر سیٹ سے رکن اسمبلی و رکن پارلیمان اعظم خاں کی بیوی تزئین فاطمہ کو جیل سے رہائی مل گئی گرفتاری کے بعد انہیں سیتاپور جیل میں رکھاگیا تھا۔ رامپور کی عدالت نے انہیں پیر کو 34معاملوں میں ضمانت دے دی تھی۔ ضمانت ملنے کے بعد پیر کی دیر رات ہی انہیں رہا کردیا گیاتھا۔ ضلع جیل سپرنٹنڈنٹ ڈی سی مشر نے آج بتایا کہ ان کی رہائی کے وقت ان کی بیٹی آئی تھیں۔رامپور سے رکن پارلیمنٹ اعظم خان اور ان کے بیٹے عبداللہ اعظم فرضی پیدائش سرٹیفکیٹ کے معاملے میں اب بھی جیل میں بند ہیں۔اس معاملے میں عبداللہ اعظم کی اسمبلی سے رکنیت بھی ختم کردی گئی تھی۔وہ گذشتہ اسمبلی انتخاب میں رامپور کی سوار سیٹ سے منتخب ہوئے تھے۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 20727 قارئین📊 4.3 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

وجوہ اعراب کے اعتبار سے اسم متمکن کی جملہ اقسام

چالیس مختصر اور چھوٹی حدیثیں

مسکرائیے" مولی علی" کے جواب پر

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 141 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 101 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 88 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 81 ویوز