Hamari Aawaz
• نگاہوں کی آوارگی اور دلوں کی ویرانی • ہندوستان 2047: مسلم نوجوانوں کے لیے ایک نئے عہد کی دستک • شراب کے دینی و دنیوی نقصانات؛ ایک اصلاحی، علمی اور عملی جائزہ • امام جلال الدین سیوطی رحمة اللہ علیہ: حیات و خدمات • کس قدر پرنور ہے روضہ نظام الدین کا • سیرت حسینیؓ :حق پر استقامت اور کردارِ مومن کی معراج • شہید ہوتی مسجدیں !! • آہ! اب میرِ کارواں نہیں رہا • آفتابِ علم و قلم غروب ہو گیا • ایسا کہاں سے لائیں کہ تجھ سا کہیں جسے

مدرسہ اہل سنت اصلاح المسلمين میں جشن قائد اہل سنت

متفرقات
📅 24-09-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

<p>23/ستمبر 2021 بروز جمعرات کو مدرسہ اہل سنت اصلاح المسلمين منواں{رام گڑھ} میں رائس القلم، مناظر اہل سنت حضرت علامہ ارشد القادری علیہ الرحمہ کو یاد کیا گیا، ان کے نام کی محفل سجائی گئ.بزم قائد اہل سنت کی شروعات تلاوت کلام اللہ سے ہوا.اس کے بعد مدرسہ اہل سنت اصلاح المسلمين کے طالب علم حسنین رضا و ندیم رضا نے نعت کے گلدستے پیش کیے.اس کے بعد حضرت قاری سرفراز جامی نے علامہ صاحب کی شان میں منقبت کے اشعار پیش کیا، پھر قاری غلام حیدر نوازی نے منقبت کے کچھ اشعار پیش کیے.آخر میں علامہ ارشد القادری علیہ الرحمہ کے رخ حیات کی چند جھلکیاں حضرت مولانا عبدالمصطفی مصباحی نے اپنی تقریر ذریعہ پیش کیا. انھوں نے کہا کہ علامہ نے ہندو بیرون ہند میں اہل سنت کا پرچم بلند کیا، ان کی خدمات عالم اسلام کو محیط ہے.نقابت کے فرائض نقیب اہل سنت حضرت قاری مشتاق محشر نے انجام دیئے.سلاۃ وسلام کے بعد مولانا عبدالمصطفی مصباحی نے دعا کی.</p>
<p>رپورٹ-تابش رضا</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 20472 قارئین📊 4.2 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

وجوہ اعراب کے اعتبار سے اسم متمکن کی جملہ اقسام

چالیس مختصر اور چھوٹی حدیثیں

مسکرائیے" مولی علی" کے جواب پر

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 141 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 101 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 88 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 81 ویوز