Hamari Aawaz

غزل: لے کے بیٹھے ہیں پیار آنکھوں میں

شعر و شاعری
📅 09-12-2020 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

خیال آرائی: فیضان علی فیضان، پاکستان

لے کے بیٹھے ہیں پیار آنکھوں میںبے شمار ہے خمار آنکھوں میں

رات بھر جاگتی رہیں آنکھیںکیونکہ تھا انتظار آنکھوں میں

اور کوئی نہ بھا سکا ان کوکیونکہ بستا ہے یار آنکھوں میں

یہ کسی طور بند نہ ہو پائیںسپنے تھے بے شمار آنکھوں میں

کوئی تو آئے یہ سکوں پائیںلٹ چکا ہے قرار آنکھوں میں

دیکھ لیں جب یہ اپنے پیاروں کواتر آتی بہار آنکھوں میں

آؤ فیضان مل آئیں آج ان کوچین ہو بے قرار آنکھوں میں

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 21863 قارئین📊 4.5 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

در شان حضور تاج الفقہا، مفتی اختر حسین علیمی دام ظلہ علینا

واہ کیا جود و کرم ہے شہ بطحا تیرا

یوم خواتین پر کچھ اشعار

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 142 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 110 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 89 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 82 ویوز