Hamari Aawaz

منقبت: خدارا لیجیے میری خبر سرکار جیلانی

شعر و شاعری
📅 07-12-2020 👁 3 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

نتیجۂ فکر: شمس تبریز انجمؔجدہ، حجاز مقدس

ادھر بھی ہو کرم کی اک نظر سرکار جیلانیخدارا لیجیے میری خبر سرکار جیلانی

‏‎پریشاں ہوں جہاں کی رنج و کلفت سے بہت زیادہکرو سارے الم زیر و زبر سرکار جیلانی

‏‎قدم رکھ دیجیۓ دل پر جگر پر تم جہاں چاہودرِ اقدس پہ حاضر ہے یہ سَر سرکار جیلانی

‏‎سگانِ کوچۂ بغداد کا ہوں میں بھی اک کتارہے گردن میں پٹا عمر بھر سرکار جیلانی

‏‎غلامِ انجمِؔ نوری کی حسرت ہے شہِ بغداددکھا دیجیے اسے بھی اپنا در سرکار جیلانی

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 21680 قارئین📊 4.5 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

در شان حضور تاج الفقہا، مفتی اختر حسین علیمی دام ظلہ علینا

واہ کیا جود و کرم ہے شہ بطحا تیرا

یوم خواتین پر کچھ اشعار

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 142 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 110 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 89 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 82 ویوز