نعت رسول: میں آقا کی جودو سخا لکھ رہا ہوں
📅 07-12-2020
👁 2 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
شائع کردہ:
ہماری آواز

محمد جیش خان نوری امجدی مہراجگنج یوپی

میں آقا کی جودو سخا لکھ رہا ہوںانہی کا میں خود کو گدا لکھ رہا ہوں

خدا کا کرم ہے سدا لکھ رہا ہوںمیں نعتِ حبیبِ خدا لکھ رہا ہوں

جسے سنتے ہی بھاگتے ہیں وہابیوہی نام أحمد رضا لکھ رہا ہوں

جو کرتے ہیں آقا سے سچی محبتانہی کی میں دل سے ثنا لکھ رہا ہوں

بلائیں نہ ہرگز مجھے چھو سکیں گیمیں نامِ علی مرتضیٰ لکھ رہا ہوں

سنا جب سے آقا کا نامِ مبارکتبھی سے میں صلِ علی لکھ رہا ہوں

جو کرتے ہیں جاں کو نبی پر نچھاورانہی عاشقِ باوفا لکھ رہا ہوں

تصور میں آقَا کے روضے پہ نوریمیں شانِ نبی و خدا لکھ رہا ہوں

تبصرے (0)
شائع کردہ
Assistant Editor

نیوز ہوم کے رپورٹر
اسی زمرے میں مزید

در شان حضور تاج الفقہا، مفتی اختر حسین علیمی دام ظلہ علینا

واہ کیا جود و کرم ہے شہ بطحا تیرا