Hamari Aawaz

شانِ حضور محدّث کبیر

شعر و شاعری ← منقبت
📅 20-12-2021 👁 3 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

امیر المؤمنین فی الحدیث، سلطان الاساتذہ، ممتاز الفقہا، حضرت علامہ مفتی محمد ضیاء المصطفیٰ قادری قبلہ مد عمرہ دام ظلہ و ساد فیوضہ

ازقلم: محمد امیر حسن امجدی رضوی خادم الافتا و التدریس الجامعة الصابریہ پریم نگر نگرہ جھانسی یوپی

علم و حکمت کے آفتاب ضیافقہ و افتا کے ماہ تاب ضیا

ہے عیاں صبر و استقامت سےحق کی ہیں اک کھلی کتاب ضیا

جن کا تقویٰ ہے رشکِ اہلِ طریقبزمِ الفت کے ہیں عناب ضیا

ہیں عدو نام ہی سے لرزہ سبھیرکھتےہیں ایسا رعب و داب ضیا

حاسدیں دیکھ جل کے مرتے ہیںآپ کی جو ہے آب و تاب ضیا

ہر سخن پُرحدیثِ نبوی سےایسا ہے آپ کا خطاب ضیا

ہر سوالِ حریف و منکر پرتیرا جامع حسیں جواب ضیا

اہلِ علم و ہنر تجھے بیشکپیار کرتےہیں بے حساب ضیا

کون اپنا ہے ؟ کون بیگانہ؟سب کو کرتےہیں بےنقاب ضیا

دین و ملت تیئیں تیرا جزبہروز افزوں ہو پُرشباب ضیا

یوں ہی روشن رہے رخِ زیبااور کھلے مثلِ گل گلاب ضیا

ہے مطابق قرآن و سنت کےہر اک قول و عمل صواب ضیا

وہ کبھی حق سے ہٹ نہیں سکتےپائے ہیں جو تیری رقاب ضیا

جن کا معمول فکر و ذکرِ خداایسی ذاتِ قدس متاب ضیا

یوں ہی عاصی امیرؔ کرتا رہےپیش مدحت تیرے جناب ضیا

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 21581 قارئین📊 4.5 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

منقبت حضور احمد مشہود رضا قادری رضوی حشمتی علیہ الرحمہ ڈوکم شریف

حضور حافظِ ملت کا سفرِ حیات

منقبت: اندھیرا تم نے مِٹایا مجاہد ملت

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 142 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 110 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 89 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 82 ویوز