Hamari Aawaz

منقبت در شان مرشدِ حضور شعیب الاولیاء الشاہ عبداللطیف ستھنوی علیہ الرحمہ

شعر و شاعری ← منقبت
📅 15-12-2021 👁 5 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

قطب الاقطاب سلطان التارکین سیدنا شاہ عبداللطیف علیہ الرحمہ ستھن شریف مرشد اجازت حضور شعیب الاولیاء علیہ الرحمہ

اخترِ برجِ ہُدی تھے سیدی عبد اللطیفذی وجاہت ذی عُلا تھے سیدی عبد اللطیف

ان کے اوصافِ حَمیدہ دال ہیں اس بات پرمردِ حق مردِ خدا تھے سیدی عبد اللطیف

علم واِستِعداد رب نےاس قدردی تھی انہیںعلم کا اک جامعہ تھے سیدی عبد اللطیف

ان کے اَطوار و عمل تھے مِشعَلِ راہِ ھدیٰنورِ بزمِ اَتقِیا تھے سیدی عبد اللطیف

حق تعالی نے انھیں بخشیں ہزاروں خوبیاںلاٸقِ صد اِعتِنا تھے سیدی عبد اللطیف

نام سےہی ان کے لَرزاں تھے خوارج وقت کےپرتوِ مشکل کشا تھے سیدی عبد اللطیف

ان کی عزت سیدی احمدرضاخاں خود کریںاس قدَر با مرتبہ تھے سیدی عبد اللطیف

جس کی قیمت حاتما ! کوئی لگا سکتا نہیںایسے دُرِّ بے بَہا تھے سیدی عبد اللطیف

از : عبدالمبین حاتم فیضیمتعلم: دارالعلوم اہل سنت فیض الرسولبراؤں شریف سدھارتھ نگر یوپی

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 20696 قارئین📊 4.3 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

منقبت حضور احمد مشہود رضا قادری رضوی حشمتی علیہ الرحمہ ڈوکم شریف

حضور حافظِ ملت کا سفرِ حیات

منقبت: اندھیرا تم نے مِٹایا مجاہد ملت

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 141 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 101 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 88 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 81 ویوز