Hamari Aawaz

منقبت حضور سیدی سرکارِ محی الدین عبد القادر جیلانی المعروف حضور غوث پاک رحمتہ اللہ علیہ

اولیا و صوفیا ← حضور غوث اعظم
📅 17-11-2021 👁 3 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

از قلم : محمد شوقین نواز شوق فریدیخانقاہ فریدیہ جوگیا شریف کھگڑیا بہار انڈیا

تم ہو مطلوب خدا یا غوث اعظم دستگیرتم ہو آقا کی عطا یا غوث اعظم دستگیر

دافع رنج و بلا یا غوث اعظم دستگیردرد کی تم ہو دوا یا غوث اعظم دستگیر

مصطفیٰ جان دوعالم کے ہو روحانی پسرتم کو یہ رتبہ ملا یا غوث اعظم دستگیر

حشر میں وہ بخشا جائے گا بفضل کبریاجو بھی ہے شیدا ترا یا غوث اعظم دستگیر

ایک پل میں قم باذنی کہکے مرشد آپ نےمردے کو زندہ کیا یا غوث اعظم دستگیر

ساتھ پہنچانے کو جاتے تھے ملاٸک مدرسہایسا ہے رتبہ ترا یا غوث اعظم دستگیر

ہوں فریدی یا کہ رضوی تیغی یا محمودی ہوںسب ہوئے تم پر فدا یاغوث اعظم دستگیر

آپ سے جن کو محبت ہے قسم رب کی شہاان سے خوش ہیں مصطفیٰ یا غوثِ اعظم دست گیر

ہے دل شوق فریدی کی تمنا بس یہیکیجیے جلوہ عطا یا غوث اعظم دستگیر

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 20994 قارئین📊 4.3 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

پیران پیر روشن ضمیر شیخ عبدالقادر جیلانی رضی اللہ عنہ کا سفر بغداد  و عراق میں برکتوں کا نزول اور حصول علم کے مراحل

مواعظ و ارشاداتِ غوث اعظم اور اسلامی روحانی اقدار کا احیا

منقبت: ہیں محبوبِ رب العلا غوث پاک

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 141 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 109 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 88 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 81 ویوز