Hamari Aawaz

منقبت پیر پیراں غوث اعظم شیخ محی الدین عبد القادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ

اولیا و صوفیا ← حضور غوث اعظم
📅 16-11-2021 👁 3 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

از قلم : محمدشوقین نواز شوق فریدیخانقاہ فریدیہ جوگیا شریف کھگڑیا بہار (انڈیا)

بہت اعلیٰ ہے رتبہ آپ کا یا غوثِ صمدانیہیں شیدا آپ کے سب اولیاء یا غوثِ صمدانی

کبھی کوٸی بھی جس دہلیز سے خالی نہیں لوٹاہے وہ دربار اعلی آپ کا یا غوث صمدانی

علی کے لاڈلے اور فاطمہ بی کے دلارے ہیںنبی کی آپ ہیں پیاری عطا یا غوث صمدانی

نبی کے آپ روحانی پسر ہیں اور نائب ہیںحسینی آپ کا ہے سلسلہ یا غوث صمدانی

عقیدہ ہے وہ شاہان زمانہ سے بھی افضل ہےبنا ہے آپ کا جو بھی گدا یا غوث صمدانی

دلی حسرت ہے یہ شوق فریدی کی کسی شب میںشرف دیدار کا کردیں عطا یاغوث صمدانی

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 21894 قارئین📊 4.5 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

پیران پیر روشن ضمیر شیخ عبدالقادر جیلانی رضی اللہ عنہ کا سفر بغداد  و عراق میں برکتوں کا نزول اور حصول علم کے مراحل

مواعظ و ارشاداتِ غوث اعظم اور اسلامی روحانی اقدار کا احیا

منقبت: ہیں محبوبِ رب العلا غوث پاک

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 142 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 110 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 89 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 82 ویوز