Hamari Aawaz

منقبت: وفا کے منارے امام حسن

شعر و شاعری ← منقبت
📅 07-10-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

نتیجہ فکر: فیصل قادری گنوری

وفا کے منارے امامِ حسنتمھارے ہمارے امامِ حسن

علی کے دلارے امامِ حسنہیں زہرا کے پیارے امامِ حسن

خدا اس کی امداد فرمائے گاجو دل سے پکارے امامِ حسن

تمھارے ہی نانا کے صدقے میں ہیںجہاں کے نظارے امامِ حسن

انھیں بخش دےگا خدا حشر میںجو ہوں گے تمھارے امامِ حسن

بھنور میں پھنسی ہے مری ناؤ کولگا دو کنارے امامِ حسن

تمھارے ہی ٹکڑوں پہ فیصل کے ہوںہمیشہ گزارے امامِ حسن

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 21659 قارئین📊 4.5 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

منقبت حضور احمد مشہود رضا قادری رضوی حشمتی علیہ الرحمہ ڈوکم شریف

حضور حافظِ ملت کا سفرِ حیات

منقبت: اندھیرا تم نے مِٹایا مجاہد ملت

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 142 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 110 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 89 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 82 ویوز