Hamari Aawaz

غزل: حال دل کا سنانا نہ آیا مجھے

شعر و شاعری
📅 21-12-2020 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

خیال آرائی: شمس الحق علیمیؔ، مہراج گنج

حال دل کا سنانا نہ آیا مجھےتیرے غم کو بھلانا نہ آیا مجھے

زخم تم سے ملا جو مجھےاب تلکہاں کبھی بھی دکھانا نہ آیا مجھے

قسم کھا کر جو روٹھا ہمیشہ اسےآج تک پھر منانا نہ آیا مجھے

یاد ہے مجھکواب بھی وہ ہراِک ستمبھول کر بھول جانا نہ آیا مجھے

عشق کے راستے میں کسی موڑ پرجھوٹی باتیں بنانا نہ آیا مجھے

دل کی بستی کو جلتا ہوا دیکھ کراشک سے پھر بجھانا نہ آیا مجھے

بولے شمسی سے آ کر یہی راہ میںتم سے نظریں ملانا نہ آیا مجھے۔

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 20504 قارئین📊 4.2 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

در شان حضور تاج الفقہا، مفتی اختر حسین علیمی دام ظلہ علینا

واہ کیا جود و کرم ہے شہ بطحا تیرا

یوم خواتین پر کچھ اشعار

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 141 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 101 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 88 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 81 ویوز